کن سلائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کنکھجورے کی طرح کا ایک رینگنے والا کیڑا جو برسات میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے اور مشہور ہے کہ کان میں گھس جاتا ہے، کنکھجورا، ہزار پایہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کنکھجورے کی طرح کا ایک رینگنے والا کیڑا جو برسات میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے اور مشہور ہے کہ کان میں گھس جاتا ہے، کنکھجورا، ہزار پایہ۔